تاریخ اسلامی بہت سے خونیں اوراق سے رنگین ہے
محمد صلعم کی وفات کے بعد دشمنان اسلام کو اس بات کی تسلی ہوگئی کہ اب ایک حامل وحی و رحمت اس دنیا میں نہیں رہا ،،تو ان لوگوں نے اسلام کے خلاف کھل کے سازشیں کرنے کیلئے منصوبہ بندی کرلی، مگر ابو بکر صدیق رضہ کی بروقت اقدامی کاروائیوں کی بدولت سازشی لوگ وقتی طور پر پسپا ہو گئے اور جیسے ہی خلیفہء ثانی جناب عمر بن خطاب رضہ نے بیت المقدس کو فتح کرنے کے بعد محمد صلعم کی وصیت کو عملی جامہ پہنا دیا(یہودیوں کو عرب سے نکالنے والی وصیت)تو شیطانی قوتیں بشمول یہودیوں نے انہدامی کاروائی میں تیزی پیدا کرتے ہوئے عمر بن خطاب کو شہید کردیا، ان کی شہادت کے بعد فسادات میں تیزی آتی گئی، اور ان سب اسلام مخالف کاروائیوں میں یہودیوں اور شیطان کا کھلم کھلا ہاتھ تھا

1
2
0 comments:
Post a Comment