مختار ثقفی ایک دیندار اور مجاہد شخص تھا جس نے کربلا کے شہیدوں کے ناحق بھنے والے کون کا بدلہ لینے کیلیئے عملی قدم اٹھایا اور بغیر کسی خوف اور لالچ کے مختار نے اس نیک کام کو سرانجام دیا اور ان تمام قاتلین بنو ہاشم کو چن چن کر واصل جہنم کیا جنہوں نے کسی بھی طرح سے اہل بیت کو ایذائیں دینے میں معاونت کی تھی،، ان باتوں کو فرقہ واریت پر محمول کرنا ایسے ہی ہے جیسے مشرق کو مغرب قیاس کرلینا
یہ کہنا کہ مختار نے غلط کیا اور اس نے مسلمانوں یا نیک لوگوں کو ہی قتل کیا سراسر غلط ہے
ایک سوال ہے
جن لوگوں نے مسلم ابن عقیل کو قتل کیا وہ لوگ کہاں کے نیک تھے
جن لوگوں نے عروہ بن ہانی کو قتل کیا وہ کس مسجد کے نمازی تھے
جن لوگوں نے مسلم بن عقیل کے بچوں کو ناحق ایذائیں دینے کے بعد قتل کیا وہ کون تھے
جن لوگوں نے حسن ابن علی اور آخر کار خاندان بنو ہاشم کے چند لوگوں کو کربلا میں شہید کردیا وہ کہاں کے دیندار ہیں
یہ کہنا کہ تاریخ اسلامی میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہی نہیں وہ لوگ تاریخ اسلامی سے شناسائی نہیں رکھتے اور فقط سنی سنائی باتوں کو اپنا قبلہ و کعبہ تسلیم کرتے ہیں

1
2
0 comments:
Post a Comment