Imamzadeh Abdollah in Farsajinwas a Persian epic poet, geographer, historian , writer and Scholar in 8th century. He penned down many books including Tarikh Gazeda, Nazhat ul Qaloob and Zafar Nama etc. He did work for History writing , he wrote about history of Tabriz as before arrival of Mangols people of that city usually speak Persian Pahalavi and during the Illuminate era they started to speak Adhari Turkish. He also mentioned that people of Ardabil , Maragha and Zanjan had their own Persian dialects.The main part is octangular that the dome is placed on it with the height of 3m and a conic dome is above of it.the shrine is located on the edge of Farsjin and it is a work of 6th century.
حمدالله، یا حمد بن تاجالدین ابیبکر بن حمد بن نصر مستوفی قزوینی فارسی کے نامور دانشور، شاعر، جغرافیہ دان، مورخ اور مصنف تھے۔ انہوں نے آٹھویں صدی ہجری میں بہت سی معروف کتب تحریر کیں جن میں ظفر نامہ، نزہت القلوب اور تاریخ گزیدہ قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے تبریز کے بارے میں لکھاہے کہ منگولوں کے حملے اور حکومت سے قبل یہاں کے لوگ پہلوی فارسی بولاکرتے تھے مگر منگولوں کے دور حکومت میں آذری ترکی زبان بھی بولی جانے لگی جبکہ یہاں کے لوگوں کے لہجے و انداز بھی مختلف تھے۔ ان کا مزار قزوین شہر کے مشرق میں واقع ہے۔ ان کے مزار کو گنبد دراز بھی کہاجاتاہے۔ خاص اور نوکھے تعمیراتی انداز میں اس عمارت/مزار کو تعمیر کیاگیاہے جس میں ایک گنبد بھی واقع ہے۔گنبد کا مخروطی حصہ فیروزی رنگ کاہے۔ کتبوں اور پتھرو کی دیواروں پر صاحب مزار کے بارے میں تحریر کیاگیاہے۔ اس عمارت کے اندر متعدد تاریخی آثار موجود ہیں۔
0 comments:
Post a Comment