This videos series is not only about Iranian wildlife but also tells about about Iranian civilization, culture and traditions even it will tell us how they design the carpets in north. This 10th episode will reveals the secrets of north in Iran. Parse or Persepolis, ancient Capital of Persian -Achaemenid- Empire.Fars is ancient name of Persian (Iran). Wild Cranes are neighbors of humans.The nest of wild crane may be long 2 meters and width may be 3 meters. In September these cranes left Iran and migrate to India but people think they migrate to Makkah and they called it Haji Crane. These Wild cranes get food from rice crops and water ponds and rivers. Gilan province of the Iran is famous in cultivation of rice since 2000 years before. White Cranes also come in sides of Caspian Sea to Iran for reproduction their generations. The last destination of these birds is a pond known as Anzali Lagoon (also Anzali Mordab, Anzali Bay, Pahlavi Mordab, Pahlavi Bay or Anzali Liman). This pond is host for thousands of other creatures who come there after migration from other lands. Frogs, White Cranes , turtle, fish and Dragon Fly are only few names from thousands of creatures.
Wednesday, 30 April 2014
Sunday, 27 April 2014
Wild Life in Iran 8 (Urdu Documentary)
Posted on 02:17 by the great khali
Wild Life in Iran, now explores to Gulf of Persia, where team will go to record the life of animals, birds and other creatures living in island known as Nakhiloo (Also: Nakhilo, Nakhilu, Nokhailo) Island, located in southeast of Bushehr province of Iran. This island is very near to major Island known as Ommolkoram, its width is only 1500 meter comprising area only 60 Hectors. Here on this Island, team will record the scenes of birds who are living on this Island or they migrate from other world, stay here and leave this Island and migrate to other lands. The most birds living here are Crab-eating and Crested Lark etc. These birds know better that under the sand there is much cold so they make their nests under the sand for lying eggs. This Island is also an egg shaped. This island is also a nesting site.The Nakhiloo is also an secured land by Iranian govt for livings of this land and known as National Park Nakhiloo comprising land about 60000 Hectors. Ommolkoram (Also: Gorm, Ommolgorom) is an Island in Gulf of Persia.Its area is only 10 to 12 km2 surrounded by 14 km sandy beaches and south and east parts are best place for nesting of marine turtles. There are many Islands under control of Iran in Persian Gulf. After visiting and recording in Ommolkoram Island the team will move to another Island in Persian Gulf known as Qeshm. Total legth of this Island is more than 140 Km. Qeshm island is located opposite to port cities Bandar Abbas and Bandar Khamir.The island, which hosts a 300 square kilometer free zone jurisdiction.The average temperature on the island is approximately 27 °C. The warmest months are June through August, and the coldest from October to January. The average rainfall is 183.2 mm. The island comprises 59 towns and villages and the population is approximately 100,000. The local population is involved in fishing, dhow construction, trade and services. An additional 30,000 are involved in administrative and industrial workforce and students. Plans have also been made to build a bridge to connect Qeshm with the rest of Iran.
.png)
ایران کی جنگلی حیات کو بیان کرتی فلم کی آٹھویں قسط ارسال ہے۔ اس قسط میں عکسبندی کرنے والا گروہ ایران کےساحلی شہر بوشہر کے زیر انتظام جزیرہ نخیلو جائینگے۔ نخلیو جزیرہ ایران کے صوبے بوشہر کے شمال مشرق میں خلیج فارس میں واقع ہے۔ ایران کے دوسرے بڑے جزیرے جزیرہ ام الکرم سے قریب واقع جزیرہ نخیلو کا رقبہ 60 ہیکٹر اور اسکا عرض 1500 میٹر ہے۔اس جزیرے پر بہت سے استوائی پرندوں سمیت مقامی پرندے بسیراکرتے ہیں یہ جزیرہ انسانی آبادی کے لحاظ سے غیر آبادجزیروں میں شامل ہے۔یہاں ساحلی بگلے اور کیکڑا خور بکثرت پائے جاتے ہیں موسمی لحاظ سے یہ جزیرہ ان پرندوں کے تولیدی عمل کیلئے بھرپورہے اور یہ پرندوں ڈاروں کی شکلوں میں یہاں انڈے دیتے اور اپنے بچوں کی افزائش کرتے ہیں۔ایک خاص قسم کا کچھوابھی یہاں کاباسی ہے جویہاں کی ساحلی ریت میں انڈے دیتاہے۔ اس جزیرے کے علاوہ نخیلو نام کا علاقہ مجموعی طور ایک حفاظت یافتہ علاقہ ہے اور اسے قومی پارک ایران کا درجہ دیاگیاہے۔ تاکہ یہاں موجود نایاب جانوروں و پرندوں کی نسلوں کو معدوم ہونے سے بچایاجاسکے۔یہ پارک جزائر نخیلو، ،تہمادون ام الکرم اورحرا و مل گنزہ کے جنگلات اورایران کے صوبے بوشہر کے ضلع بردخون جو کہ بندردیر سے 24 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے کے وسیع علاقے پر مشتمل ہے۔ نخیلو پارک ہجرت کرکے آنے والے پرندوں اور ساحلی و سمندری جانداروں کیلئے جنت کی حیثیعت رکھتاہے۔ ہمہ قسم پرندے اور جاندار یہاں تولیدی عمل جاری رکھتے ہوئے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔ ام الکرم ایک بڑا جزیرہ ہے جو کہ خلیج فارس میں موجودہے۔ اس کا رقبہ 10 تا 12 مربع کلومیٹر ہےجو کہ 14 کلومیٹر تک ریتلے ساحل سے گھراہواہے۔ایک خاص قسم کا کچھوا یہاں کی ریتلی زمین میں بکثرت انڈے دیتاہے خصوصی طور پر اس جزیرے کے شمالی اور مشرقی حصے کچھووں کے خاص استعمال میں ہیں۔ یہ جزیرہ بوشہر صوبے کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ بعد ازاں عکسبندی کرنے والا گروہ خلیج فارس کی ایک اور جزیرے قشم کی طرف حرکت کرتاہے۔اس جزیرے کی شکل انڈے کے جیسی ہے۔یہ جزیرہ بندر عباس اور بندر خمیر کے ساحلی شہروں کے بالمقابل واقع ہے اسکا 135کلومیٹر رقبہ آزاد علاقہ ہے اور فوجی اہمیت کے لحاظ سے ہرمز کے بالکل متوازی واقع ہواہے۔ عمان کے ساحلی شہر خصب سے اسکا فاصلہ صرف 60 کلومیٹر ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی درجے تک رہتاہے۔ یہاں جون سے اگست تک گرمی اور اکتوبر سے جنوری تک سردی رہتی ہے جبکہ یہاں اوسط بارش 122 ملی میٹر ہے۔اس جزیرے میں 59 قصبے ہیں جن کی آبادی 1لاکھ کے قریب ہے۔ یہاں کی مقامی آبادی کا پیشہ ماہی گیری اور تجارت ہے حالیہ دنوں ایرانی حکومت نے قشم کو دیگر ایران سے ملانے کیلئے ایک پل بنانے کے منصوبے کاارادہ کیاہے۔یہاں مدوجزر والے علاقوں میں بہت سے خاص قسم کے عجیب و غریب جاندار پائے جاتے ہیں جب پانی اتر جاتاہے تو ایک خاص قسم کی عجیب الوجود مچھلی جو کہ کیچڑ میں رہ جاتی ہے اور جب تک اس کے مسام گیلے رہیں زندہ رہتی ہے اور کیچڑ میں موجود سمندری پودوں کی جڑوں سے خوراک حاصل کرتی ہے۔ جبکہ اسی مچھلی کو وہاں آنے والے ساحلی اور استوائی پرندے خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
.png)
Thursday, 24 April 2014
Wild Life in Iran 7 (Urdu Documentary)
Posted on 09:53 by the great khali
Now 8th Episode of Iranian Wild Life is online, in this video team of recording will go to Iranian National Park and Secured Area of Karkheh. Its area of Jungle and river known as Karkheh river flowing around it which is main cause for life of all livings of this jungle. This area is located in Khuzastan. When Camera man with all his team went around the Karkheh jungle, he saw many kids and buffalo were bathing in river. Camera man recorded these scenes too. These buffalo are part of human civilization while these buffalo are savage but now buffalo adjusted themselves with humans and serving humans since many years in Iran, Pakistan, Egypt and many other world. Many people of this area are from ancient Babylonian and Sumerian people. Usually they sail their boats in river water for fishing.There also another river flowing in this area known as Dez river where a dam was also constructed in 1963 by an Italian consortium.This dam is on Dez river in northwest of Khuzastan province very near to another city Dezful. This dam has 203 meter height ,is the world highest Dam. It was the biggest development project of Iran in time of its construction.
ایرانی جنگلی حیات کو بیان کرتی دستاویزی فلم کی آٹھویں قسط میں عکسبندی کرنے والا دستہ کرخہ کے علاقے میں مناظر و جنگلی حیات کی عکسبندی کررہاہے۔ یہ علاقہ ایرانی جنگلی حیات کیلئے حفاظت یافتہ اور ایرانی قومی پارک کا علاقہ نامزد کیاگیاہے۔ تاکہ وہاں موجود قدرتی جنگلی حیات اور آثار کی حفاظت کرتے ہوئے ان کو معدوم ہونے سے بچایاجاسکے۔ کرخہ کاعلاقہ خوزستان میں واقع ہے اس جنگل میں کرخہ دریابھی بہہ رہاہے جو جنگلی حیات اور جنگل کیلئے زندگی کی ضمانت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دز دریا بھی اسی علاقے میں رواں دواں ہے دز دریاپر ایک بند بھی باندھاگیاہے جس کی اونچائی 203 میٹر ہے اور اسے دنیاکے بلندترین بند ہونے کااعزاز حاصل ہے۔ 1963 میں جب اسے ایک اطالوی تجارتی اداروں کی جمیعت نےتعمیر کیاتھا اس وقت یہ ایران کا سب سے بڑا مالی منصوبہ تھا۔ عکسبندی کرنے والادستہ جب کرخہ دریا پر عکسبندی کرتاہوا ایک گاؤں تک پہنچاتو وہاں کے بچے بھینسوں کے ساتھ دریا میں نہا رہے تھے تاکہ گرمی کی شدت کو کم کرسکیں۔ یہ ایک استوائی علاقہ ہے جہاں گرمی کے موسم میں کافی گرمی ہوتی ہے۔ بھینسیں جو کہ نصف وحشی اور جنگلی ہیں مگر قدیم زمانے سے انسانوں کے ساتھ رہنے اور قدرت کی طرف سے ماموریت کے بعد سے وہ انسانوں کی خدمت میں ہیں اور ان میں وحشی پن ختم ہوچکاہے۔ ایشیا کے بیشتر ممالک میں یہ جانور ایک پالتو جانور کی حیثیعت رکھتاہے۔اس علاقے کے لوگ قدیمی بابلی و سمیری تہذیب سے تعلق رکھتے تھے۔ یہاں لوگ اپنے بچوں کو کمسنی سے ہی دریامیں کشتی رانی سکھاتے ہیں تاکہ وہ ماہی گیری کرکے اپنی روزی کماسکیں۔ اس علاقے میں نہائت نایاب جانور بکثرت پائے جاتے ہیں یہاں کے جنگلات دنیاکے بہترین اور خوبصورت پرندوں کی آماجگاہ ہیں۔
.jpg)
Tuesday, 22 April 2014
Wild Life in Iran 6 (Urdu Documentary)
Posted on 11:05 by the great khali
6Th Episode of Wild Life in Iran now available here, in this episode team of recording will go to The Karkheh or Karkhen which is also called Gihon which is river and also mentioned in Bible, the Book of Daniel.This river is located in Khuzestan Iran, this river rises from Zagros mountains and passes west of Shush (also called Susa), this area is now protected by Iranian govt to save the livings of this Jungle. Eventually this river falls in Tigris just below the confluence with River Euphrates very close to Iran-Iraq border.Ancient names for the Karkheh should be treated as conjectural.The problem with the ancient names is that while the Karheh flows a mile or two west of Susa, another major watercourse flows parallel to the Karkheh within a few miles east of Susa. When these rivers are in flood stage, the entire area south of Susa can be flooded, as the waters of the two watercourses mingle. The watercourse a mile or two east of Susa, now called the Shaur, flows east between the Haft Tepe and Shaur ridges into the Dez River, north of where the Dez and Karun rivers merge. At some previous time, the Karkheh may have joined the eastern end of the Shaur. The timing of these changes is not known with any certainty.This area was ruined by humans before 3000 years. Another important place in this Jungle is ancient building was built in the ancient Mesopotamian valley and western Iranian plateau, having the form of a terraced step pyramid of successively receding stories or levels.This is an ancient Elamite complex also known as Chogha Zanbil. In month of July video recording team went to this jungle to record life of all livings of this jungle, there are a lot of wild animals in this jungle.
ایران میں جنگلی حیات کی ساتویں قسط پیش ہے۔ اس قسط میں فطری جنگلات اور جنگلی حیات کی عکسبندی کرنے والا گروہ خوزستان کے جنگلی و دریائی علاقے کرخہ کی طرف جائے گا۔ کرخہ صوبہ خوزستان میں واقع ہے اس کا رقبہ 3000 ہیکٹر ہے جہاں بے شمار پرندے، جانور، سانپ اور ممالیہ جاندار پائے جاتے ہیں۔ یہ علاقہ بین النہرین کہلاتاہے۔ اس میں بہنے والے دریا کرخہ کو جیحون دریا بھی کہاجاتاہے۔ ایرانی حکومت نے اس علاقہ کو حفاظت یافتہ علاقہ قرار دیاہواہے۔دریائے جیحون کا تذکرہ بائبل کی کتاب دانیال میں بھی ملتاہے۔ اس علاقے میں انسان 3000 سال قبل پہنچاتھا۔ عیلامی ثقافت بھی اسی علاقے میں پروان چڑھی آج بھی احرام زیگورت کے کھنڈرات اس جنگل کے کنارے پائے جاتے ہیں۔ اس معبد کو چغازنبیل بھی کہاجاتاہے یہ احرام نما عمارت کثیر منزلہ تھی مگر اب اس کی چند منزلیں ہی باقی بچی ہیں۔ ۔دریائے جیحون بالآخر فرات سے پہلے دجلہ میں مل جاتاہے۔دریائے کرخہ یا دریائے جیحون زغروس کے پہاڑوں سے نکلتاہے اور اسکی حیثیعت ایک حدسی دریا کی سی ہے۔ بین النہرین کہلانے کی وجہ یہ ہے کہ دریائے کرخہ چند میل شوش کے مغرب میں بہنے کے بعد ایک دوسرا بڑا دریا جو کہ شوش کے بالکل مغرب میں اس دریائے کرخہ کے متوازی بہتاتھا اور سیلاب کے ایام میں دونوں دریاؤں کے مابین خالی علاقہ زیر آب آجاتاتھا۔ تاہم ان تاریخی جغرافیائی تغیرات کے بارے میں کوئی سند موجود نہیں کہ یہ تبدیلیاں کب رونما ہوئیں۔ مگر عیلامی تہذیب اب صفحہء ہستی سے مٹ چکی ہے۔ .jpg)
.jpg)
Monday, 21 April 2014
Wild Life in Iran 5 (Urdu Documentary)
Posted on 02:31 by the great khali
Wild Life of Iran episode 5 is here now. In this episode recording team will record the wild life of Shidvar Island (also called جزیره شیدور,دشتور، شتور), it is an island of Iran in Persian Gulf in east of largest island named Lavan. These islands are inhabitants and only reserve for wild life and called Shidvar wild life Refuge. The name Shetor or Shotor in Persian means Camel.This island is under administration of Kish District i.e. Lavan district rural district in Hormozgan province.Recording team went to these islands to record natural habits and scenes of birds living on the oceans. They also recorded the scenes when Nightingale were hatching their eggs. Recording team recorded how these birds take care of their children, how they fed up their kids. How these birds save their children from sunshine. Recording team also dived into sea of Hormozgan. There they went to 10 meter below in depth of sea where they recorded many fish , with colors of paradise.
ایران کی جنگلی حیات کو بیان کرتی ہوئی پانچویں ویڈیو پیش ہے۔ اس قسط میں فلمبندی کرنے والا دستہ جزیرہ شیدو کے علاقے میں موجود جنگلی حیات کی فلمبندی کرے گا۔ جزیرہ شیدور(جسے دشتور، شتور بھی کہاجاتاہے)خلیج فارس میں محفوظ شدہ علاقہ ہے۔ یہ جزیرہ لاوان جزیرہ کے مشرق میں چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انتظامی لحاظ سے دونوں جزیرے صوبہ ہرمزگان کا حصہ ہیں۔ جزیرہ شیدور اور لاوان انسانی آبادی کے مسکن نہیں ہیں تاہم بہت سے ساحلی پرندے، جانور اور زیر آب آبی مخلوقات کی حفاظت کی غرض سے اور ان کی نسلوں کو معدوم ہونے سے بچانے کیلئے شیدور کو جنگلی حیات کی پناہگاہ قراردیاہواہے۔ اس جزیرے کا نام لفظ شتر سے موسوم ہے جسکا معنی اونٹ ہے۔ وہیں سے لفظ بگڑ کر شیدور، شتور یا دشتور ہوگیاہے۔ سال 1999 میں رامسار کی قرارداد کے تحت اس علاقے کو جائے رامسار قرار دے دیاگیاہے۔
.png)
.png)
Sunday, 20 April 2014
Wild Life in Iran 4 (Urdu Documentary)
Posted on 07:17 by the great khali
In this episode of Wild Life in Iran, recording team stayed in a village known as Abbas Abad , Provice Semnan , Iran. They wished to record behavior of a Turkmenistaian Lizard, they artificially created a stage for that lizard but after many hours, lizard did not move. At last lizard moved and they record few seconds video. This lizard is so Cautious that it moved with a lot of care. After in door recording, they went out to out door in a desert to record natural and real movements of animals of desert. So they went to Abbas Abad Wildlife Refuge Having an area of 400,000 ha in eastern Isfahan Province, it is located between eastern longitudes of 53’ 52” and 55’8” and northern latitudes of 33’11” and 33’44”. This area is one of the most important Cheetah habitats and is one of the selected habitats for protection of CACP. Along with Asiatic cheetah, some other populations of endangered species includes sand cats (Felis margarita), Blanford’s Fox (Vulpes cana), MacQueen’s bustard (Chlamydotis macqueenii), jebeer gazelle (Gazella bennettii), Pleske’s ground jay (Podoces pleskei) and Peregrine falcon (Falco peregrinus) are living in this area. This area is located west of the Siahkouh National Park and Protected Area in Yazd Province (which is another important habitat of Asiatic cheetah).Other characteristics of Abbas Abad Wildlife Refuge are high altitude locations in the desert and a corridor between current and selected habitats of the cheetah. Also, this area includes a diversity of habitats including high altitude,mountainous,flat valleys,pastures,caves,and sand lands.
ایران کی جنگلی حیات کی تفصیلات بیان کرتی ہوئی چوتھی سلسلےوار ویڈیو پیش ہے۔ اس قسط میں فلمبندی کرنے والا دستہ عباس آباد جائے گا، عباس آباد جو کہ اصفہان کے نزدیک ایک ایسا علاقہ ہے جسے اقوام متحدہ اور ایران کی حکومت نے جنگلی حیات کیلئے پناہ گاہ قرار دیاہوا ہے۔ ان پناہ گاہوں کا مقصد جنگلی حیات کی تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی کو قابو میں رکھ کر متوازن اور معتدل انداز سے فطری اور اصلی ماحول قائم کرنے کی کوشش ہے۔عباس آباد اصفہان کے شرق میں چار صد ہزار ہیکٹر رقبہ پر پھیلاہوا حفاظت شدہ علاقہ ہے۔ عباس آباد طول بلد52’53” و8’55”جبکہ عرض بلد33’11” و33’44” پر واقع ہے۔ یہ جگہ چیتوں کے مسکن کے طور پر نہائت اہم ہے۔اس کےعلاوہ دیگر جنگلی جانوروں میں ممالیہ اور خونخوار قسم کے جنگلی جانوربھی پائے جاتے ہیں جن میں صحرائی بلی، بڑی لومڑی، سنہرے بالوں والاکوا و دیگر شامل ہیں۔ یہ علاقہ ایرن کے دیگر حفاظت یافتہ علاقے سیاہکوہ، یزد کے مغرب میں واقع ہے۔ سیاہکوہ یزد میں ایک دوسرا اہم حفاظت یافتہ اورقومی جنگلی حیات کی پناہ گاہ ہے۔ عباس آباد کی جنگلی حیات کی پناہ گاہ کی دوسری خصوصیت اس کی صحرائی بلندی ہے جو چیتوں کے سابقہ اور موجودہ مسکنوں کے مابین راہداری کاسبب ہے۔
.png)
Saturday, 19 April 2014
Wild Life in Iran 3 (Urdu Documentary)
Posted on 05:23 by the great khali
Desert always does not remain dry and dead always but rain alive the soil of desert again and many wild animals and birds of desert are symbols of desert and its life.In 3rd Episode of Wild Life in Iran, cameraman will lead you to a desert known as Khar Turan National Park in Iran, located in Semnan Province in
Southeast of Shahrud city. Its size is 1.4 million Hector and second largest reserve in Iran. Khar Turan is home of Asian Cheetah also called Iranian Cheetah. There are about 12-15 of these charismatic cats in the National Park area. Occasional reports of females with cubs indicate a breeding and perhaps growing population. In addition, Khar Turan has the largest population of Persian onager and two species of gazelles, the goitered gazelle and the Indian gazelle, both in good numbers. There are also wild sheep and wild goats in the reserve. Camera man specially took shots of Brown and golden crow who always run on the surface of hot desert even it was difficult to take clear images of this bird. Cameraman clarified that we can never say that deserts are houses of death but in hot and warm season many livings on earth remain alive in deserts and get food from different sources. Even desert of Khar Turan National Park will remain alive till end of time.
Southeast of Shahrud city. Its size is 1.4 million Hector and second largest reserve in Iran. Khar Turan is home of Asian Cheetah also called Iranian Cheetah. There are about 12-15 of these charismatic cats in the National Park area. Occasional reports of females with cubs indicate a breeding and perhaps growing population. In addition, Khar Turan has the largest population of Persian onager and two species of gazelles, the goitered gazelle and the Indian gazelle, both in good numbers. There are also wild sheep and wild goats in the reserve. Camera man specially took shots of Brown and golden crow who always run on the surface of hot desert even it was difficult to take clear images of this bird. Cameraman clarified that we can never say that deserts are houses of death but in hot and warm season many livings on earth remain alive in deserts and get food from different sources. Even desert of Khar Turan National Park will remain alive till end of time.
صحراہمیشہ مردہ اور خشک نہیں رہتے۔ قدرت وہاں اپنی رحمت کی بارش برسا کر مٹی اور ریت کے خشک ذرات کو حیات نو بخشتی ہے جس سے وہاں مختلف انواع کے پودے اور درخت وغیرہ نشونما پاتے ہیں اور مختلف جنگلی ریگستانی حیات کی خوراک بنتے ہیں۔ خار توران جو کہ ایران کا قومی پارک ہے۔ جنگلی و ریگستانی جانداروں کی بہت بڑی پناہ گاہ ہے جس کارقبہ دس ہزار ہیکٹر سے زائد ہے۔ خارتوران ایران کے صوبے سمنان (سمن) کے شمال مشرق میں شاہرود شہر کے قریب واقع ہے۔ خار توران کو ایشیائی یا ایرانی چیتوں کا مسکن سمجھاجاتاہے۔اس علاقے میں 12 سے 15 مخصوص نسل کی کرشمائی بلیاں بھی پائی جاتی ہیں اندازوں اور جائزوں کے مطابق یہ بلیاں مسلسل اپنی نسل میں اضافہ کررہی ہیں۔ اس کے علاوہ اس علاقے میں ایرانی گورخروں کی بھی کثیر تعداد پائی جاتی ہے۔ ایرانی ہرن ، ،جنگلی بکرے، جنگلی بھیڑیں اور چنکارا ہرن بھی کافی تعداد میں یہاں پناہ گزین ہیں۔ ،
.jpg)
Friday, 18 April 2014
Wild Life in Iran 2 (Urdu Documentary)
Posted on 06:28 by the great khali
In 2nd Episode, Cold season is recorded where with first day of autumn in North of Iran many birds of season migrate to other where. Snow falls every where. Camera man went to Dizin is largest play ground for Ski in Iran, located 100 Km away from Tehran city in Alborz mountain range. Photographer took shots of people who were enjoying Ski in the said ground of ice and snow. Alborz and other mountains were covered with snow and no any living beings can be viewed even you search them. But few birds are facing this cold and snow, a kind of crow colored black flies in the sky at height of 4000 Km. The crow and many people enjoy this season and go to Dizin Ski ground for entertainment. Then film maker will lead you to other place important for wild life , the name of place is Fereydunkenar, where temperature remains usually 0 Degree centigrade. This area of land is popular for birds who migrate from other world to there. In fact the land is used for cultivation of rice.There are many birds like ducks, Siberian Crane and many others. This is non shooting place locally used for rice and is called Duck Trapping Area (Persian : Damgah).Each damgah is comprised of a complex of shallow freshwater impoundments situated in harvested rice paddies. The damgah or Duck Hunting Areas are developed as duck-hunting areas, surrounded by forest strips and reed enclosures. After recording of these birds cameraman went to Golestan National park is biggest park of Iran spans in three provinces of Iran i.e. Golestan, Mazandran and North Khorasan. In this park 8 rivers are flowing. Here in this park 69 animals of different kinds are living as well as goats and sheep also living here. Cameraman , in 7 days, completed photography in this park.
گروہ کے ہمراہ دیزین (ڈیزین) کی طرف جاتاہے۔ ڈیزین ایران میں تہران سے ایک صد کلومیٹر کے فاصلے پرالبرز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ یہ استراحت گاہ 1969 میں قائم کی گئی تھی۔ یہاں زیادہ تر موسم سرد اور برفیلارہتاہے۔ تمام جاندار جو کہ اس علاقے میں رہتے ہیں سخت سردی اور برفباری میں یا تو ہجرت کرجاتے ہیں یا ایک طرح کی طویل نیند میں چلے جاتے ہیں مگر اس سخت سردی اور برفیلی ہواؤں میں ایک خاص طرح کا پرندہ جو کہ کوے کی طرح ہے 4000میٹر کی بلندی پر محو پرواز رہتاہے جبکہ اسکی نقل میں بہت سے انسان تفریح کی غرض سے خت سردموسم میں اس علاقے میں برف پر پھسلنے کا کھیل کھیلنے اور اس موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے روانہ ہوتے ہیں۔ اسکی بلندی 3600میٹر تک ہے جسکی وجہ سے اسکاشمار دنیاکے بلند ترین تزلج کے میدانوں میں میں کیاجاسکتاہے۔ تزلج کی اس استراحتگاہ میں دو ہوٹلوں، 19 دیہی گھر، 5 ریستورانوں اور بہت سے نجی بنگلوں اور رہائشی کمروں کی سہولت موجود ہے جس سے پورے سال ہزاروں لوگ فیضیاب ہوتے ہیں۔
اس کے بعد کیمرہ مین اپنے گروہ کے ہمراہ فریدونکنار کی طرف روانہ ہوتاہے جو بحیرہءقزوین کے پاس واقع ہے۔ دراصل یہ جگہ دھان کی کاشت کیلئے عام ہے اسی وجہ سے سال کے خاص موسم میں پرندے ہجرت کرکے یہاں آجاتے ہیں جن کے شکار کیلئے وہاں بڑے بڑے دام گاہ بنائے گئے ہیں جہاں اجازت حاصل کرنے کے بعد پرندوں کا شکارکیاجاتاہے۔ بطخیں، چڑیا اور بہت سے پرندوں سمیت سائبرین کرین نامی پرندہ یہاں بکثرت پایاجاتاہے جبکہ دنیا بھر میں پائے جانے والے 15 سائبرین کرین میں سے تین نسلیں یہاں پائی جاتی ہیں۔
آخری حصے میں کیمرہ مین گلستان جو کہ ایران کا ایک صوبہ ہے کی طرف جاتاہے اور وہاں واقع ملی پارک ( جنگل) میں فوٹوگرافی کرتاہے۔ یہ جنگل ایران کے تین صوبوں (گلستان، مازندران اور شمالی خراسان)کی سرحدوں میں واقع ہے اس میں 8 دریابہتے ہیں۔.jpg)
گروہ کے ہمراہ دیزین (ڈیزین) کی طرف جاتاہے۔ ڈیزین ایران میں تہران سے ایک صد کلومیٹر کے فاصلے پرالبرز پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔ یہ استراحت گاہ 1969 میں قائم کی گئی تھی۔ یہاں زیادہ تر موسم سرد اور برفیلارہتاہے۔ تمام جاندار جو کہ اس علاقے میں رہتے ہیں سخت سردی اور برفباری میں یا تو ہجرت کرجاتے ہیں یا ایک طرح کی طویل نیند میں چلے جاتے ہیں مگر اس سخت سردی اور برفیلی ہواؤں میں ایک خاص طرح کا پرندہ جو کہ کوے کی طرح ہے 4000میٹر کی بلندی پر محو پرواز رہتاہے جبکہ اسکی نقل میں بہت سے انسان تفریح کی غرض سے خت سردموسم میں اس علاقے میں برف پر پھسلنے کا کھیل کھیلنے اور اس موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے روانہ ہوتے ہیں۔ اسکی بلندی 3600میٹر تک ہے جسکی وجہ سے اسکاشمار دنیاکے بلند ترین تزلج کے میدانوں میں میں کیاجاسکتاہے۔ تزلج کی اس استراحتگاہ میں دو ہوٹلوں، 19 دیہی گھر، 5 ریستورانوں اور بہت سے نجی بنگلوں اور رہائشی کمروں کی سہولت موجود ہے جس سے پورے سال ہزاروں لوگ فیضیاب ہوتے ہیں۔
اس کے بعد کیمرہ مین اپنے گروہ کے ہمراہ فریدونکنار کی طرف روانہ ہوتاہے جو بحیرہءقزوین کے پاس واقع ہے۔ دراصل یہ جگہ دھان کی کاشت کیلئے عام ہے اسی وجہ سے سال کے خاص موسم میں پرندے ہجرت کرکے یہاں آجاتے ہیں جن کے شکار کیلئے وہاں بڑے بڑے دام گاہ بنائے گئے ہیں جہاں اجازت حاصل کرنے کے بعد پرندوں کا شکارکیاجاتاہے۔ بطخیں، چڑیا اور بہت سے پرندوں سمیت سائبرین کرین نامی پرندہ یہاں بکثرت پایاجاتاہے جبکہ دنیا بھر میں پائے جانے والے 15 سائبرین کرین میں سے تین نسلیں یہاں پائی جاتی ہیں۔
آخری حصے میں کیمرہ مین گلستان جو کہ ایران کا ایک صوبہ ہے کی طرف جاتاہے اور وہاں واقع ملی پارک ( جنگل) میں فوٹوگرافی کرتاہے۔ یہ جنگل ایران کے تین صوبوں (گلستان، مازندران اور شمالی خراسان)کی سرحدوں میں واقع ہے اس میں 8 دریابہتے ہیں۔
.jpg)
Thursday, 17 April 2014
Wild Life in Iran 1 (Urdu Documentary)
Posted on 08:06 by the great khali
Wild Life in Iran Urdu Documentary is new series of videos going to be uploaded on this Urdu Movies Site, many people of the world know very less about Iran, Iranian People, Iranian Traditions and Culture and about Wild Life of Iran. In these videos a team with all new skills and technicians went to Iran and with Iranian guides recorded many rare and Iran exploring shots to introduce Iran in all world. The team started their work in March and first they decided to go to Gorgan Mountain Salamander or Cave Salamander, The Gorgan mountain salamander is restricted to a single cave and stream in the mountains of northern Iran. It lives almost entirely in water, feeding on invertebrates and breeding in a long, narrow pool within the
Shir-Abad cave. During mating, the female produces paired arc-shaped, gelatinous egg sacs, each containing 35-70 eggs. The male grasps these and fertilises them externally. There are only around 100 breeding adults remaining, and all are threatened by a restricted distribution and numerous visitors each year to the Shir-Abad cave. The is some question regarding whether the Gorgan mountain salamander is a separate species, or a local population of the Persia mountain salamander (Paradactylodon persicus). In this cave they recorded many scenes of rare species living in this cave.
.jpg)
ایران کی جنگلی حیات کے بارے میں یہ ایک دستاویزی فلم ہے جو پندرہ کے قریب اقساط پر مشتمل ہے اولین قسط پیش خدمت ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی اور غیر ملکی ماہرین و ہنرمندوں کی مدد سے اس فلم کی تدوین و عکسبندی کی گئی ہے۔ ان کا مقصد ایران میں موجود حسین فطرت کے مناظر اور مختلف جنگلی حیات کے بارے میں ناظرین کو آگاہی دیناہے۔ اس قسط میں اس فلم کو بنانے والا گروہ گرگان (جرجان) نامی ایک شہر جو کہ استرآباد میں واقع ہے کے گاؤں شیرآباد میں واقع ایک خلیج اور پہاڑوں میں بہتی ہوئی ندی کی طرف روانہ ہوتے ہیں تاکہ اس پانی میں پائی جانے والی ایک نایاب و مخصوص نسل کے جاندار جو مینڈک اور چھپکلی سے میل کھاتاہے کی عکسبندی کرسکیں، اس کے ساتھ ساتھ ان پہاڑوں میں موجود دیگر جنگلی جانوروں کو بھی آپ اس فلم میں دیکھ سکتے ہیں۔ درج بالا ندی بالآخر بحیرہء قزوین(بحیرہء خزر یا بحیرہء مازندران)میں گرجاتی ہے۔
Shir-Abad cave. During mating, the female produces paired arc-shaped, gelatinous egg sacs, each containing 35-70 eggs. The male grasps these and fertilises them externally. There are only around 100 breeding adults remaining, and all are threatened by a restricted distribution and numerous visitors each year to the Shir-Abad cave. The is some question regarding whether the Gorgan mountain salamander is a separate species, or a local population of the Persia mountain salamander (Paradactylodon persicus). In this cave they recorded many scenes of rare species living in this cave.
.jpg)
ایران کی جنگلی حیات کے بارے میں یہ ایک دستاویزی فلم ہے جو پندرہ کے قریب اقساط پر مشتمل ہے اولین قسط پیش خدمت ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی اور غیر ملکی ماہرین و ہنرمندوں کی مدد سے اس فلم کی تدوین و عکسبندی کی گئی ہے۔ ان کا مقصد ایران میں موجود حسین فطرت کے مناظر اور مختلف جنگلی حیات کے بارے میں ناظرین کو آگاہی دیناہے۔ اس قسط میں اس فلم کو بنانے والا گروہ گرگان (جرجان) نامی ایک شہر جو کہ استرآباد میں واقع ہے کے گاؤں شیرآباد میں واقع ایک خلیج اور پہاڑوں میں بہتی ہوئی ندی کی طرف روانہ ہوتے ہیں تاکہ اس پانی میں پائی جانے والی ایک نایاب و مخصوص نسل کے جاندار جو مینڈک اور چھپکلی سے میل کھاتاہے کی عکسبندی کرسکیں، اس کے ساتھ ساتھ ان پہاڑوں میں موجود دیگر جنگلی جانوروں کو بھی آپ اس فلم میں دیکھ سکتے ہیں۔ درج بالا ندی بالآخر بحیرہء قزوین(بحیرہء خزر یا بحیرہء مازندران)میں گرجاتی ہے۔
Monday, 14 April 2014
The Secrets of Rupert Murdoch
Posted on 20:34 by the great khali

کیتھ روپرٹ مردوخ جسے عربی میں روبرت مردوخ اور فارسی میں روپرت مرداک کہاجاتاہے ایک آسٹریلوی نژادامریکی ہے جو میلبورن شہر میں 11مارچ1931کو پیداہوا۔ اسکاباپ ایک مشہور زمانہ اخبارنویس تھا۔ مردوخ(مرداک)کو اپنے باپ سے ورثہ میں روزنامہ سنڈے میل اور نیوز منتقل ہوئے اور انہی سالوں میں اس نے دیگر مختلف اخبارات وجرائد خریدلئے۔1970 میں اس نے امریکی اخبارات و رسائل خریدنے کا سلسلہ شروع کیا اور 1985 میں اس نے امریکی سٹوڈیو بیسویں صدی فوکس سٹوڈیو بھی خریدلیا۔ بعد ازاں اس نے اپنا ایک کیبل ٹی وی فوکس نیوز بھی شروع کردیا۔ امریکی سیاسی مباحث پر مردوخ(مرداک) کا ایک خاص اثر ہے۔ 5 براعظموں میں اس کے ٹی وی کی نشریات جبکہ وہ 175 مختلف اخبار و جرائد کا مالک ہے جن میں نیویارک پوسٹ اور ٹائمز آف لندن شامل ہیں۔ امریکہ جیسے ملک میں وہ 35 ٹی وی چینلز کامالک ہے جو ممکنہ طور پر 40٪ سے زائد افراد تک اپنا پیغام پہنچاتے ہیں۔
Qajar Bathroom
Posted on 05:11 by the great khali
Qajar Bath room is also known as Qajar Hamam in Qazwin Iran. It was constructed during Safavid Era and till operational at present because Municipality of city and Culture Department purchased it and financed again to make it attractive for people and lovers of history, art and design. It was also called Royal Bathroom and was used by royal people. Its width is 1045 square meters. It has three main sections i.e. hothouse, central section and Sarbineh with separate sections for giant and ladies. Its gate is in South. Now it is museum for public and managed by Redevelopment of Heritage Department of Province.
قجر حمام ایران کے صوبے قزوین میں واقع ہے جسے صفوی دور میں تعمیرکیاگیاتھا۔ اسکی وسعت اک ہزار پنتالیس مربع میٹر ہے۔ اس کے تین مرکزی حصے ہیں جنہیں سربینہ، مرکزی حصہ اور گرمخانہ کہاجاتاہے۔ عورتوں اور مردوں کیلئے الگ انتظام کیاگیاتھا۔ سال 2000میں قزوین صوبے کے شعبہءآثارقدیمہ اور بلدیہ نے اس عمارت کو خریدااور یہاں سرمایہ کاری کرکے اسے اصلی حالت پر بحال کرکے اسے عوام الناس کیلئے عجائب گھر میں تبدیل کردیا۔ آثارقدیمہ، ہنر، نمونوں اور تاریخ کے دلدادہ اس عمارت کے نظارے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
HIDDEN CONTENT HERE
Sunday, 13 April 2014
Forty Columns Pavilion
Posted on 06:05 by the great khali

چہل ستون یا چالیس کونوں والی عمارت ایران کے شہر قزوین میں واقع ہے جسے شاہ عباس دوم صفوی کے حکم پرایک باغ میں موجود تالاب کے آخری سرے پر تعمیر کیاگیاتھا۔ شاہ عباس اور اسکے جانشیں اس عمارت کے کمروں یا بالکونی میں مختلف سفراء یا طائفوں سے ملاقات کیاکرتے تھے۔ اس کی وجہ تسمیہ اس کے مرکزی 20 ستون ہیں جنہوں نے عمارت کو سہارادیاہواہے۔ جن ان ستونوں کا عکس فواروں اور تالابوں کے پانی پرپڑتاہے تو یہ ستون 40نظر آتے ہیں یہی اسکی وجہ تسمیہ ہے۔ یہ بھی کہاجاتاہے کہ جب اسکی تعمیر مکمل ہوئی تو ہمایوں ہندوستان کو جہاں گردبادشاہ کو اسی عمارت میں خوش آمدیدکہاگیاتھا۔
Saturday, 12 April 2014
Bridge of 33 Arches
Posted on 12:58 by the great khali

Zayandeh River is 297.7 and its width is 13.75 meters, it is most famous example Safavid Bridges Design. It was constructed under supervision of General Allah Verdi Khan with his money during the time of Shah Abbas 1, a Safavid king. From either sides this bridge consists of 33 Arches in left and right side.the name for the bridge includes (the bridge of 33 springs)(the bridge of chaharbagh), and finally (zayandeh river bridge).Allah Verdi Khan was an Iranian general and a statesman Georgian origin who was basically a military slave became to highest officer in Safavid era.
سی و سہ فارسی زبان میں 33 کے ہندسے کے معنی میں استعمال ہوتاہے۔ سی و سہ پل یا 33طاقوں کا پل فارس میں اللہ وردی خان پل کے نام سے بھی معروف ہے۔یہ ایران کے تاریخی شہر اصفہان میں واقع ہے۔ صفوی دور حکومت میں تعمیر کئے گئے پلوں میں سے یہ بھی ایک بہترین نمونہء تعمیر ہے۔ اس کی لمبائی 298 میٹر اور چوڑائی 14 میٹر ہے۔ اس پل کو شاہ عباس اول صفوی کے دور میں اسکے مصاحب و کماندار اللہ وردی خان کی نگرانی میں اسی کی رقم سے تعمیر کیاگیاتھا۔ اللہ وردی خان اصل میں ایک گرجستانی غلام تھا جو اپنی محنت و لگن سے ترقی کی منازل طے کرکے اعلیٰ عہدوں تک پہنچا۔ اس پل کو چارباغ پل بھی کہاجاتا ہے جو زائندہ رود یا زائندہ دریا پر واقع ہے۔
Friday, 11 April 2014
Green Dome in Hamedan
Posted on 04:36 by the great khali

گنبد علویان کو مسجد علویان اور مقبرہء علویان بھی کہاجاتاہے جو کہ ایران کے شہر ہمدان میں واقع ہے اس کی وجہ شہرت یہ ہے کہ خانوادہ رسول محمد صلعم کے دو علوی یہاں مدفون ہیں عام مسلمانان کی ان سے عقیدت و محبت کی بدولت بھی اس وجہءشہرت میں شامل ہے۔ یہ چار کونوں والی ایک عمارت ہے جسے نہائت خوبصورتی اور مہارت سے چونے سےسلجوقی دورمیں بنایاگیاتھا۔علوی خاندان کے حکمران سیاہ لباس زیب تن کرتے تھے اس لحاظ سے آج بھی ان سے متعلقہ گھرانوں کو سیاہ پوش کہاجاتاہے۔ بدقسمتی سے اس گنبد کے نیچے مدفون اشخاص کے سوانحی حالات کے بارے میں کوئی قطعی معلومات دستیاب نہ ہیں۔
Thursday, 10 April 2014
Sheraz Glory of Iran
Posted on 19:19 by the great khali

شیراز شہر کے شمال مشرق میں 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر ہخامنشی دور کی تعمیر شدہ قدیم عمارات کے کھنڈرات کا مجموعہ واقع ہے۔ ان میں سے ایک عمارت کو 120 سال میں تعمیر کیاگیاتھا۔ تخت جمشید دو سو سال تک ہخامنشیوں کا تخت حکومت رہا۔ سکندراعظم یونانی نے اس شہر کو تاراج کیا اور تباہ کردیا۔ یہاں کھنڈرات سے ہخامنشی دور کے جاہ و جلال کا اندازہ کیاجاسکتاہے۔
Wednesday, 9 April 2014
World Heritage Persepolis
Posted on 09:37 by the great khali

پرسپولیس کو فارسی میں تخت جمشید کہاجاتاہے۔ ہخامنشی شہنشاہوں نے اسکو512 قبل مسیح میں تعمیر کیاتھا۔ اور ہخامنشیوں کو دارلسلنت قرارپایا۔ اسکو پارساگرد ،پارساگاد، پارسہ، ہزارستون، یا چالیس مینار بھی کہاجاتاہے۔ یہ ایران کی شہر شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔ یہاں پر ہخامنشی دور میں تعمیر کی گئی عمارات کثیر تعداد میں تھیں جن کے اب صرف کھنڈرات باقی ہیں، کھدائی کے دوران یہاں سے بیش قیمت ظروف، سونا اور نوادرات برآمد ہوئے ہیں۔ ان سب عمارات میں سب سے اہم عمارت ہخامنشی شہشاہیت کے بانی مبانی کوروش اعظم کی قبر ہے جس کے بارے میں یہ بھی قیاس پایاجاتاہے کہ وہ قرآن میں مذکور ذوالقرنین ہی ہیں۔ اس مقبرے کے اطراف میں چھ قدمچے ہیں جو مقبرے کی طرف رہنمائی کرتے ہیں۔ مرکزی عمارت (قبر) نہائت نیچی اور تنگ ہے۔ یہ بھی کہاجاتاہے کہ مسلمانوں نے جب ایران فتح کیاتو عرب اس مقبرے کی طرف گئے اور اسکو اسلام کے خلاف پائے جانے پر تباہ کرنے کی کوشش کی مگر مقبرے کی رکھوالوں نے عرب کماندار سے ملاقات کے بعد اسکویقین دلایاکہ یہ قبر سلیمان نبی عہ کی والدہ ماجدہ کی ہے جس کے بعد عربوں نے اسکو تباہ کرنے کا فیصلہ واپس لیاالبتہ مقبرے کے اندر کی تحریروں کو قرآنی آیات سے تبدیل کردیاگیا۔ لہذا اب بھی یہ بات مشہر ہے کہ یہ مقبرہ کوروش عظیم کا نہیں بلکہ سلیمان نبی عہ کی والدہ کاہے۔ اس مقبرے کاشمار دنیاکے قدیم ترین تعمیری ڈھانچے کی حیثیعت سے کیاجاتاہے۔ اسکندر اعظم یونانی نے داراسوم کو شکست دے کر اس شہر کو فح کرنے کے بعد آگ لگادی تھی۔
Tuesday, 8 April 2014
Treasure Deed of Hamedan
Posted on 11:56 by the great khali

خزانے کا راستہ یا خزانے کا پتہ۔۔۔۔ ہمدان شہر کے جنوب مشرق میں واقع دو پتھروں پر خط قدیمی میں تحریر عبارات کو کہاجاتاہے۔ اس عبارت کو سنگ خارا پردو جزوی حصوں میں کندہ کیاگیاہے۔بائیں طرف والا کتبہ دارایوش عظیم کے حکم پر جبکہ دائیں طرف والا کتبہ خشیارشا عظیم کے حکم پر تحریرکیاگیاتھا۔ ان دونوں کتبوں کو تین مختلف زبانوں جن میں قدیم فارسی، بابلی اور عیلامی زبانیہں شامل ہیں میں تحریر کیاگیاتھا۔ تحریر کا آغاز اہورا مزدا کی تعریف و توصیف سے کیاگیاہے بعد ازاں کی نسل اس تحریر کو ترجمہ کرنے یا پڑھنے سے قاصر تھی اس انہوں نے انداز قائم کرلیاکہ یہ کتبے کسی خفیہ خزانے کی طرف رہنمائی کرتے ہیں اسی وجہ سے اسکا نام گنج نامہ مشہور ہوگیا بعض تو اس کو جنگ نامہ بھی کہتے ہیں۔ ان کتبوں کا ترجمہ کیاجاچکاہے اور اب مزید دوکتبے کہ جن پر فارسی جدید اور انگریزی میں متن کا ترجمہ تحریر کیاگیاہے کو اس سیرگاہ کی ماندگاہ کے قریب ایستادہ کیاگیاہے تاکہ سیاح ان کو پڑھ سکیں۔
Monday, 7 April 2014
Naqsh-e Jahan Square
Posted on 11:53 by the great khali


نقش جہاں میدان عام طور پر شاہ کے میدان سے موسوم ہے جو کہ ایران کے شہر اصفہان میں واقع ہے اسے 1598 سے 1629 کے دوران تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کی چوڑائی 160 ضرب 508 میٹر ہے اور دنیاکے بڑے میدانوں میں اسکاشمارہوتاہے۔ یہ ایک اہم تاریخی عمارت ہے جس کو ماضی میں چوگان کھیلنے کیلئے استعمال کیاجاتاتھا۔ اس عمارت کے گرد اہم تاریخی عمارات موجود ہیں جن کو صفوی دور میں تعمیرکیاگیاتھا۔ اس کے جنوب میں مسجد شاہ، مغرب میں علی قاپو محل، مشرق میں شیخ لطف اللہ کی مسجد واقع ہیں جبکہ اسکی شمالی طرف سے اصفہان کے مرکزی بازار سے ملاہواہے۔ صفوی دور حکومت سے قبل یہ میدان ایک باغ تھا۔ فارس کے لوگ جہاں تفریح اور جشن وغیرہ منانے کے علاوہ فارس کا اہم کھیل چوگان کھیلاکرتے تھے آج بھی چوگان کی گیند پھینکنے کی جگہ اس میدان میں دیکھی جاسکتی ہے۔ علی قاپو محل شاہ کی رہائشگاہ کے طور پر مستعمل تھا جبکہ میدان کے اطراف میں دومنزلہ دو سو دکانیں بھی تعمیر کی گئی تھیں جہاں خریدوفروخت کی جاتی تھی۔ اس میدان کو شاہی میدان بھی کہاجاتاہے۔
Sunday, 6 April 2014
Mausoleum of Hamdollah Mostowfi
Posted on 10:29 by the great khali
حمدالله، یا حمد بن تاجالدین ابیبکر بن حمد بن نصر مستوفی قزوینی فارسی کے نامور دانشور، شاعر، جغرافیہ دان، مورخ اور مصنف تھے۔ انہوں نے آٹھویں صدی ہجری میں بہت سی معروف کتب تحریر کیں جن میں ظفر نامہ، نزہت القلوب اور تاریخ گزیدہ قابل ذکر ہیں۔ انہوں نے تبریز کے بارے میں لکھاہے کہ منگولوں کے حملے اور حکومت سے قبل یہاں کے لوگ پہلوی فارسی بولاکرتے تھے مگر منگولوں کے دور حکومت میں آذری ترکی زبان بھی بولی جانے لگی جبکہ یہاں کے لوگوں کے لہجے و انداز بھی مختلف تھے۔ ان کا مزار قزوین شہر کے مشرق میں واقع ہے۔ ان کے مزار کو گنبد دراز بھی کہاجاتاہے۔ خاص اور نوکھے تعمیراتی انداز میں اس عمارت/مزار کو تعمیر کیاگیاہے جس میں ایک گنبد بھی واقع ہے۔گنبد کا مخروطی حصہ فیروزی رنگ کاہے۔ کتبوں اور پتھرو کی دیواروں پر صاحب مزار کے بارے میں تحریر کیاگیاہے۔ اس عمارت کے اندر متعدد تاریخی آثار موجود ہیں۔
Saturday, 5 April 2014
Shrine of Imam Reza a.s
Posted on 10:34 by the great khali
امام رضا عہ شیعہ مسلک کےماننے والوں اور تمام مسلمانوں کیلئے نہائت اہم اسلامی شخصیت ہیں۔ وہ آٹھویں امام ہیں، ان کو 818 میں المامون عباسی بادشاہ کے حکم پر شہید کرنے کے بعد یہاں دفن کردیاگیا۔ بعد ازاں شیعہ و سنی مسلمنوں نے ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کیلئے آناشروع کیا اور رفتہ رفتہ اس جگہ کا نام مشہد امام موسیٰ الرضا عہ مشہور ہوگیا اور دوردراز سے زائرین اپنی حاجت روائی اور دعاؤں کی قبولیابی کیلئے اس مقدس مقام کی طرف آنے لگے۔ 993 میں غزنوی بادشاہ سبکتگین کے حکم پر اس زیارت گاہ کوتاراج کیاگیا مگر اسی سبکتگین کے بیٹے محمود غزنوی کے حکم پر اس زیارت گاہ کو ازسر نو تعمیر کیاگیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس مزار کے گرداگرد دیگر بہت سے عمارات اور بازاروغیرہ تعمیرہونےہوگئے۔ یہ عظیم الشان عبادت گاہ آرام گاہ، میوزیم، کتب خانہ، سیمینار، مسجد گوہر شاد، جامعہ رضوی پر مشتمل ہے اور 598,657 مربع میٹر پر محیط ہے۔ ہر سال تقریبا 15 ملین افراد امام علی رضا کے مزار کی زیارت کرتے ہیں۔
Learn more about JavaScript!
|
Friday, 4 April 2014
The Persian Garden Dolat Abad
Posted on 06:19 by the great khali

دولت آباد باغ یزد شہر میں واقع ایک معروف سیرگاہ اور تاریخی عمارت ہے جس کی تاریخ قریب قریب دو سو پچاس سال سے زیادہ ہے اور غالبا زند دور میں تعمیر ہواہے۔ یہ باغ خوبصورت ہال اور کمرے ہیں جس میں نہائت جاذب نظر کندہ کاری اور بوٹاکاری کی گئی ہے داخلی دروازے شیشے سے بنائے گئے ہیں اور جب شیشوں پر باغ و تالابوں کا مرمریں عکس پڑتاہے تو نہائت دلکش منظر تشکیل پاتا ہے جس سے دیکھنے والا نہائت لطف اٹھاتاہے۔ اس باغ کی سب سے اہم شے اس کا 33 میٹر اونچا ہوا کا مینار ہے جو ہردم تازہ اور صاف ہوا عمارت کے ہر کمرے تک پہنچاتاہے جس سے عمارت کی ٹھنڈک کافی حد تک بڑھ جاتی ہے۔
Tuesday, 1 April 2014
Burial Site of Sons of Musa Kazim
Posted on 10:48 by the great khali

شاہ چراغ کے نام سے معروف یہ عمارت ایران کی اسلامی و شیعہ تاریخ میں خاص مقام و منزلت کی حامل ہے۔ یہ عمارت ایران کے شہر شیراز میں واقع ہے۔ اس عمارت میں احمد اور محمد جو کہ امام موسیٰ کاظم کے پسران اور امام رضا کے برادران تھے کی آخری آرام گاہیں ہیں۔ دونوں، احمد و محمد، نے عباسیوں کے ظلم کی وجہ سے شیراز کی جانب ہجرت فرمائی۔ لفظ شاہ۔۔ اور چراغ۔۔ فارسی کے دوالفاظ کا مجموعہ ہے جس کا مطلب ہے روشنی کا بادشاہ۔ اس عمارت کو اس نام کے دئے جانے کی وجہ یہ ہے کہ آئت اللہ دستغیب رحہ نے دور سے دیکھا کہ اس مقام سے نور و روشنی کا ظہور ہورہاہے تو انہوں نے تحقیق کی ٹھانی اور جب وہاں پہنچے تو دیکھا کہ یہ روشنی ایک قبرستان میں موجود ایک مخصوص قبر سے آرہی ہے جب اس قبر کو کھولاگیاتو وہاں سے ایل جسد خاکی ملاجو جنگی لبا س میں ملبوس اور ایک انگوٹھی پہنے ہوئے تھا جس پر کندہ تھا کہ "تمام تعریفیں اللہ کیلئے خاص ہیں ۔۔ احمد بن موسیٰ۔ پس اس سے معلوم ہوا کہ یہ موسیٰ کاظم کے پسران احمد و محمد کی آخری آرامگاہیں ہیں۔
Subscribe to:
Posts (Atom)