
جمعہ کو’’یوم عشق رسول‘‘ منایا جائے گا اورملک میں عام تعطیل ہوگی،وزیراعظمکثرت سے نبی اکرم محمد صلعم پر درود بھیجیںوزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس کومؤخرکرکے امریکا میں بنائی جانے والی گستاخانہ فلم کے حوالے سے خصوصی اجلاس میں تبدیل کردیا گیا.وفاقی وزرا نے اجلاس کے دوران کہاکہ متنازع فلم بنانے پر امریکا سے احتجاج اور امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کیا جائے ۔ کابینہ کے خصوصی اجلاس میں گستاخانہ فلم کی شدید مذمت بھی کی گئی۔اجلاس...